پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے میچز ری شیڈول کردیے

پی سی بی نے  پی ایس ایل فائیو  کے میچزری شیڈول کردیے

آپ کو اہم خبر سے با خبرکرتے چلے کہ کرونا وائرس کے خطرے کے باعث پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے میچز ری شیڈول کردیے -  ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اورسیمی فائنل کو فائنل میں تبدیل کردیا گیا -

دونوں سیمی فائنل 17 مارچ کو کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے-
جبکہ فائنل 18 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا - شیڈول میں تبدیلی تمام ٹیم مالکان کی رضامندی سے کی گئی -
Urdughr

Urdughr.com Provide you Daily Urdu news ,Daily update ,tech news,entertainment ,Sports News ,recipes in urdu ,quotes in urdu ,attitude quotes ,motivational quotes ,heart touching quote, Aqwal-e-zareen in Urdu and lot more .

Post a Comment

Previous Post Next Post