صوبائی محکمہ صحت کےترجمان قیصر آصف کے مطابق ، پنجاب میں مزید ساتھ کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں کیسوں کی کل تعداد 658 ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ تمام مریضوں کو آئسولیشن وارڈوں میں رکھا جارہا ہے۔
جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 1775 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 57 صحتیاب اور 24 انتقال کر گئے ہیں۔
جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 1775 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 57 صحتیاب اور 24 انتقال کر گئے ہیں۔
Tags:
Trending News